مختصر تصویر کشی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ تصویریں بنانا جو قلمی کتابوں میں بنائی جاتی ہیں (Miniaturepainting)، مختصر تصویروں کی نقاشی، مختصر شبیہ یا عکس یا مختصر نقشہ، چھوٹے پیمانے کی تصویر بنانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ تصویریں بنانا جو قلمی کتابوں میں بنائی جاتی ہیں (Miniaturepainting)، مختصر تصویروں کی نقاشی، مختصر شبیہ یا عکس یا مختصر نقشہ، چھوٹے پیمانے کی تصویر بنانا۔